مرض حب الوطن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) وہ بیماری جس میں انسان وطن سے حد سے زیادہ محبت کرنے لگتا ہے اور وہ وطن سے باہر جا کر وطن واپس ہونے کے لئے بے چین رہتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ بیماری جس میں انسان وطن سے حد سے زیادہ محبت کرنے لگتا ہے اور وہ وطن سے باہر جا کر وطن واپس ہونے کے لئے بے چین رہتا ہے۔